Monthly Archives: September 2014

8th Hijab Conference

لاہور(خبر نگار+ خصوصی نامہ نگار)پردہ ایک قرآنی حکم ہے ۔ مسلمان عورت  روگردانی کی مرتکب نہیں ہو سکتی۔ اسلام خواتین کی سیاسی‘ سماجی اور معاشی سرگرمیوں پر کوئی پابندی عائد نہیں کرتا۔ چادر اوڑھ تحریک کی بدولت پاکستانی خواتین کی زندگیوں میں خوشگوار انقلاب رونما ہو رہا ہے۔اسلام دشمن طاقتوں کی ریشہ دوانیوں کے باوجود مسلمان ممالک میں حجاب اور ... Read More »

عالمی یوم حجاب2014

عالمی یوم حجاب کے موق پر امیر عالمی چادر اوڑھ تحریک پاکستان پیر سید محمد کبیر علی شاہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ چورہ شریف کی سرپرستی میں زیراہتمام عالمی چادر اوڑھ تحریک عالمی حجاب کانفرنس  جمعرات 4 ستمبر کو الحمرا ہال نمبر 1 میں گیارہ بجے دن منعقد ہو گی۔ صدارت سابق صدر پاکستان محمد رفیق تارڑ کریں گے جبکہ ... Read More »